فلسطینی خاتون سماجی رہ نما 43 ماہ بعد صہیونی قید سے رہابدھ-18-اکتوبر-2017اسرائیلی جیلوں میں کئی سال سے پابند سلاسل فلسطینی خاتون سماجی کارکن اور قانون دان شیرین طارق احمد العیساوی کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام