جمعه 15/نوامبر/2024

شیرین ابو عاقلہ

الجزیرہ کی مقتولہ صحافی کے اہل خانہ کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات

امریکی شہریت کی حامل الجزیرہ ٹی وی کی صحافی مقتولہ صحافی شیریں ابوعاقلہ کے اہل خانہ نے امریکی وزیر خزانہ انتونی بلنکن سے ملاقات کی ہے۔ ابو عاقلہ کی بھانجی لینا ابو عاقلہ نے اس بارے میں کہا ہے ' ہم یہاں شیریں ابو عاقلہ کے لیے انصاف کا مطالبہ لے کر آئے ہیں۔ '

شیرین ابوعاقلہ کو لگنے والی گولی امریکی حکام کے حوالے

فلسطینی اتھارٹی ممتاز فلسطینی نژاد امریکی صحافی شیرین ابوعاقلہ کی موت کا سبب بننے والی گولی کو فرانزک جانچ کے لیے امریکی حکام کے حوالے کرے گی۔

فلسطینیوں پر مظالم اور یہودی بستیوں کی توسیع قابل مذمت ہے: چین

عوامی جمہوریہ چین نے فلسطین میں اسرائیلی ظلم و جبر کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ '' اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ فلسطیینی علاقوں میں اسرائیلی مظالم حد سے بڑھ چکے ہیں۔ یہ مظالم مسلسل ہورہے ہیں اور فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرائم کی صورت اختیار کر چکے ہیں۔ ''چینی مندوب نے خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہادت کے باارے میں تحقیاقت کا بھی مطالبہ کیا۔

شیریں ابو عاقلہ کو اسرائیلی فوج نے قتل کیا: اقوام متحدہ کی تصدیق

اقوام متحدہ نے فلسطینی امریکن خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت کا ذمہ دار اسرائیلی فوج کو قرار دے دیا ہے، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے دفتر کی ترجمان نے راوینہ شمدا سانی نے کہا ہے'' ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت اسرائیلی فو ج کی گولی سے ہوئی ہے

شیرین ابو عاقلہ کے جنازے کی تحقیقات ، اسرائیلی پولیس ذمہ دار

اسرائیلی پولیس کی تحقیقات میں یہ چیز سامنے آئی ہے کہ پولیس الجزیرہ سے وابستہ صحافی شیریں ابو عقلہ کی نمازہ کے دوران بد تمیزی کی تھی۔ وہ گیارہ مئی کو مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے ایک آپریشن کی کوریج کر رہی تھیں۔

اسرائیل نے "ابو عاقلہ” قتل کیس کی تحقیقات مکمل نہیں کی: عبرانی میڈیا

کل جمعہ کوعبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کے چار ہفتے گذرنے کے باوجود ان کے قتل کی تحقیقات مکمل نہیں کی ہیں۔

اسرائیلی فوج نے شیریں کوجان بوجھ کر قتل کیا: فلسطینی اٹارنی جنرل

فلسطینی اتھارٹی نے کہا ہے کہ الجزیرہ کی صحافیہ شیرین ابوعاقلہ کی فائرنگ سے ہلاکت کی تحقیقات سے ثابت ہوتا ہے کہ انھیں اسرائیلی فورسز نے جان بوجھ کر قتل کیا تھا۔

ابوعاقلہ اسرائیلی رائفل سے نکلنے والی گولی سے شہید ہوئیں: ’اے پی‘

منگل کے روز ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ دو ہفتے قبل شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے جنین پناہ گزین کیمپ میں صحافی شیرین ابو عاقلہ کی موت کا باعث بننے والی گولی اسرائیلی رائفل سے آئی تھی۔

کیا فلسطینی اتھارٹی نے ابو عاقلہ کا معاملہ عالمی عدالت میں اٹھایا؟

فلسطین کے ایک ماہر قانون نے کہا ہے فلسطینی وزارت خارجہ نے شہید صحافی شیرین ابو عاقلہ کے کیس کے حوالے سے جو کچھ کیا وہ تسلی بخش نہیں۔ فلسطینی اتھارٹی نے عالمی فوج داری عدالت میں ابو عاقلہ کے قتل کی صرف رپورٹ پیش کی ہے۔ یہ معاملہ عدالت میں نہیں اٹھایا گیا۔

ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کے لیے آزاد عالمی کمیشن کے قیام کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کے لیے آزاد اور خود مختار بین الاقوامی کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔