
غزہ کی پٹی میں 48 گھنٹوں کے دوران 3 شیرخوار سردی سے شہید
جمعہ-27-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں 48 گھنٹوں کے اندر سردی اور درجہ حرارت میں کمی کے باعث جمعرات کی صبح تین شیر خوار بچے شہید ہوگئے۔ طبی ذرائع کے مطابق شہید ہونے والے تینوں نومولود بچوں کی عمریں 4 سے 21 دن کے درمیان تھیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ماؤں […]