شیرازمیں مزار پر حملہ قابل مذمت ہے: حماسجمعہ-28-اکتوبر-2022حماس ایرانی شہر شیراز میں مزار اور مذہبی زیارت پر حملے کی مذمت کی ہے۔ اس حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے تھے۔