
اقصیٰ پر اسرائیلی حملے فلسطینی عزائم کو شکست نہیں دے سکتے: ناجح بکیرات
اتوار-18-جون-2023
بیت المقدس اسلامی وقف کے ڈپٹی ڈائریکٹر شیخ ناجح بکیرات نے کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر بڑھتے ہوئے حملے مقدس مقام کے دفاع کے فلسطینی عزائم کو شکست نہیں دے سکتے ہیں۔