امیر کویت شیخ صباحالاحمد الصباح کا طویل علالت کے بعد انتقالبدھ-30-ستمبر-2020امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر91 سال تھی ۔کویت کے امیری دیوان نے منگل کے روز ان کی وفات کا اعلان کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام