جمعه 15/نوامبر/2024

شیخ راید صلاح

فلسطینیوں کی نسل کشی پر عرب و اسلامی مؤقف پر شیخ صلاح کی تنقید

1948 میں فلسطین میں اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ راید صلاح نے غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی پر عرب لیگ کے مؤقف پر سخت تنقید کی ہے۔ عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم کے مؤقف کو شیخ صلاح نے حیران کن اور ناقابل معافی قرار دیا ہے۔

شیخ صلاح پر سفری پابندی بین الاقوامی قانون کی پامالی ہے: حماس

فلسطین کی سرکردہ مزاحمتی تحریک اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اسرائیلی فیصلے پر تنقید کی ہے جس کی وجہ سے شیخ رائد صلاح کو سفر سے روک دیا گیا ہے۔

الشیخ رائد صلاح قید تنہائی میں غیرانسانی ماحول قید کاٹ رہے ہیں: زبارقہ

اسرائیلی زندانوں میں قید بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح کے وکیل خالد زبارقہ نے بتایا ہے کہ ان کے موکل کو اسرائیل کے ایک بدنام زمانہ قید خانے میں کئی ماہ سے انتہائی غیرانسانی ماحول میں پابند سلاسل رکھا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام کی طرف سے الشیخ راید صلاح کو دانستہ طور پر انتقامی کارروائی کا سامنا ہے۔

میرا ایمان ہے کہ امہ ‘لبیک یا اقصیٰ’ کے ساتھ اٹھ کھڑی ہوگی: راید صلاح

فلسطین کی اسلامی تحریک کے سربراہ اور بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح نے عیدالاضحیٰ ‌کے موقع پر اسرائیلی جیل سے جاری اپنے پیغام میں‌ کہا ہے کہ میرا ایمان ہے کہ مسلم امہ جلد بیدار ہوگی، اپنے پائوں پر کھڑی ہوگی اور لبیک یا مسجد اقصیٰ کی پکار کے ساتھ اٹھ کھڑی ہوگی۔

الشیخ راید صلاح کو ام الفحم میں ان کے گھر پر نظر بند کر دیا گیا

اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت کے حکم پر بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح کو کفر قنا سے ام الفحم میں ان کی رہائش گاہ پرمنتقل کرنے کے بعد گھر پر نظر بند کر دیا گیا ہے۔

کڑی شرائط کے تحت رہا الشیخ راید صلاح گھر پرنظر بند

فلسطینی اسلامی تحریک کے امیر اور بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح کو اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت کے حکم پر کڑی شرائط کے تحت رہا کرنے کے بعد انہیں اپنے آبائی شہر سے دور ایک گھر پر نظر بند کردیا گیا ہے۔

’ترجمے کی 10 غلطیوں سے صہیونی جعل سازی کا پردہ چاک‘

اسلامی تحریک کے امیر اور بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح بدستور صہیونی زندان میں پابند سلاسل ہیں۔ عدالت کی طرف سے ان کی مشروط رہائی بھی صہیونی حکام کو گوارا نہیں۔

الشیخ راید صلاح کے مقدمہ کی سماعت چھ مارچ تک ملتوی

مقبوضہ فلسطینی شہر حیفا میں قائم اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے اسلامی تحریک کے سربراہ اور بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح کےخلاف مقدمہ کی سماعت چھ مارچ تک ملتوی کردی گئی ہے۔

الشیخ راید صلاح کی نصرت کے لیے عالمی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

عالمی علماء کونسل نے بزرگ اسیر فلسطینی رہ نما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ راید صلاح صلاح کی حمایت میں عالمی نصرت راید صلاح مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مہم کا مقصد الشیخ راید صلاح کے ساتھ مکمل ہمدردی، اظہار یکجہتی، ان کی قبلہ اول کے لیے قربانیوں اور خدمات کو اجاگر کرنا اور ان کی ظالمانہ گرفتاری کے بعد حراستی مراکز میں دی جانے والی اذیتوں سے پردہ چاک کرنا ہے۔

الشیخ راید صلاح کی گرفتاری کے خلاف نظرثانی کی اپیل مسترد

اسرائیل کی مرکزی عدالت نے زیرحراست بزرگ فلسطینی رہ نما اور اسلامی تحریک نے امیر الشیخ راید صلاح کی گرفتاری کے خلاف دی گئی نظرثانی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں بدستور جوڈیشل ریمانڈ کے تحت پولیس کی تحویل میں رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔