شنبه 03/می/2025

شیخ رائد صلاح

مسجد اقصیٰ کے خلاف یہودی منصوبے ناکام بنائیں گے۔ شیخ رائد صلاح

انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ رائد صلاح نے مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیلی سازشوں اور اسے یہودیانے کی منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ہے کہ اسرائیل کو کبھی کامیاب نہیں ہو دیں گے۔

بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح کے ساتھ اظہار یکجہتی کی اپیل

فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں بسنے والے فلسطینیوں نے بزرگ فلسطینی رہ نما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ راید صلاح کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں حصہ لینے اور الشیخ راید صلاح کے ساتھ مکمل یکجہتی کے اظہار کی مہمات میں حصہ لینے پر زور دیا ہے۔

اسرائیلی عدالت سے الشیخ راید صلاح کو 28 ماہ قید کی سزا

اسرائیل کی حیفا شہر مں قائم ایک مجسٹریٹ عدالت نے بزرگ فلسطینی رہ نما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ راید صلاح کو 28 ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

"قابض صہیونی ریاست کے مظالم کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں”

اسلامی تحریک کے امیر اور فلسطین کے بزرگ مذہبی رہ نما الشیخ راید صلاح نے اسرائیلی مجسٹریٹ عدالت کی طرف سے سنائی جانے والی 28 ماہ قید کی سزا کو مسترد کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کی عدالتوں سے کسی کو انصاف کی توقع نہیں‌رکھنی چاہیے۔ صہیونی عدالتیں ظلم کا دوسرا نام ہیں۔ مگر میں اپنے اور اپنی قوم کے خلاف آنے والے ظالمانہ فیصلوں کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں۔