
’شیخ الاقصیٰ‘ اسرائیلی زندان کے ٹوائلٹ میں قید‘
جمعرات-14-ستمبر-2017
بزرگ فلسطینی رہ نما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ راید صلاح کے وکیل احمد الخمایسی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے موکل اسرائیلی جیل میں ’ٹوائلٹ‘ نما قید خانے میں بند کیا گیا ہے۔ وہ مجبورا وہیں نماز ادا کرنے اور دن رات گذارنے پرمجبور ہیں۔