جمعه 15/نوامبر/2024

شیخ الازھر

شیخ الازہر کا غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی دہشت گردی بند کرنے کا مطالبہ

مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازہر کےسربراہ الشیخ احمد الطیب نے عرب اور اسلامی دنیا کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے فوری طور پر متحد ہو جائیں۔ انہوں نے غزہ کی پٹی میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے اندھی دہشت گردی قرار دیا۔

ہنیہ کا شیخ الازھر کی طرف سے اسرائیلی جرائم کی مذمت کا خیر مقدم

کل بدھ کی شام اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبےکے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے شیخ الازہر ڈاکٹر احمد الطیب سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور غزہ پر صہیونی جارحیت کے بارے میں الازہر کے باوقار موقف کو سراہا۔

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے نے دو ارب مسلمانوں کی دل آزاری کی

مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے سویڈن میں قرآن پاک نذرآتش کیے جانے کے واقعے کو مٹھی بھر عناصر کی کھلم کھلا اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن مجید کی بے حرمتی سے دو ارب مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی۔

اسماعیل ھنیہ کا شیخ الازھرکو فون، ماہ صیام کی مبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے گذشتہ روز مصر کی سب سے بڑی اور پرانی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب سے ٹیلیفون پر بات چیت کی