شنبه 16/نوامبر/2024

شیخ اسماعیل نواھضہ

"اوسلو سمجھوتے نے فلسطینی قوم کی بد بختی میں مزید اضافہ کیا”

مسجد اقصیٰ (قبلہ اول) کے امام اور خطیب اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ اسماعیل نواھضہ نے کہا ہے کہ سنہ 1993ء میں طے پایا 'اوسلو معاہدہ' فلسطینی قوم کی بدقسمتی تھی جس نے فلسطینیوں کی مایوسی اور بدقسمتی میں مزید اضافہ کیا۔

بیت المقدس کی معیشت کو منظم صہیونی جارحیت کا سامنا ہے: امام قبلہ اول

مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے کہا ہے کہ بیت القدس میں فلسطینیوں کی معیشت اور اقتصادیات کو منظم جارحیت کا سامنا ہے۔ ایک گہری سازش کے تحت القدس کی فلسطینی املاک غصب کی جا رہی ہیں اور نام نہاد ایجنٹوں کی مدد سے فلسطینی املاک کو چوری کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے عرب اور مسلمان ممالک پر قبلہ اول کے دفاع کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے پر زور دیا۔

مسلمان ’مُشترکہ دشمن‘ کے خلاف سیسہ پلائی دیواربن جائیں: امام قبلہ اول

مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے کہا ہے کہ عرب اور مسلمان ممالک نے قبلہ اول کے دفاع کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں۔

’مسلمان نہ جاگے تو قبلہ اول میں آتش زدگی کا سانحہ دوبارہ ہو سکتا ہے‘

مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے کہا ہے کہ عرب اور مسلمان ممالک نے قبلہ اول کے دفاع کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی شہادت کی مذہبی صہیونی سازش کے بعد مسلمان اور عرب ملکوں کی قبلہ اول کے حوالے سے ذمہ داریاں بڑھ گئی تھیں۔

فلسطین قوم کوصہیونیوں کی منظم نسل کشی کا سامنا ہے:امام قبلہ اول

مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ اسماعیل نواھضہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کو صہیونی ریاست کی جانب سے منظم نسل کشی کا سامنا ہے۔

اسرائیلی بلدیاتی انتخابات میں فلسطینیوں کی شرکت حرام ہے: امام قبلہ اول

مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ اسماعیل نواھضہ نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی القدس کے حوالے سے اشتعال انگیزیوں کا جواب فلسطینی قوم کے اتحاد میں مضمر ہے۔

’عرب اور مُسلم امہ الاقصیٰ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں‘

مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب اور سرکردہ عالم دین الشیخ اسماعیل نواھضہ نے عرب اقوام اور عالم اسلام پر زور دیا ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ اور القدس کے حوالے سے اپنی دینی اور اخلاقی ذمہ داریاں پوری کریں۔