یکشنبه 17/نوامبر/2024

شیخ احمد یاسین

شیخ احمد یاسین شہید کے زیراستعمال اشیا کا میوزیم بنانے کا فیصلہ

غزہ کی پٹی میں 22 مارچ کو اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے بانی شہید شیخ احمد یاسین کے زیراستعمال سامان پر مشتمل میوزیم کے افتتاح کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔

الشیخ احمد یاسین شہید کے زیر استعمال اشیا کو محفوظ بنانے کا پروگرام

فلسطین کے روحانی پیشوالشیخ احمد یاسین شہید کے نام سے قائم ' شیخ یاسین انٹرنیشنل فاؤنڈیشن' نے کہا ہے کہ وہ خصوصی ٹیم کے ذریعے ڈیجیٹل دستاویزات کی تیاری کے ساتھ ساتھ الشیخ احمد یاسین کے زیراستعمال رہنے والی اشیا کو محفوظ بنانے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔

الشیخ امام احمد یاسین کی شہادت کے 16 سال

یہ 22 مارچ سنہ 2014ء کی صبح نماز فجر کا وقت تھا کہ فضاء میں اسرائیل کے جنگی طیاروں کی گرج دار آواز نے غزہ کے باوسیوں کو خوف و ہراس میں ڈالا دیا کیونکہ عموما اس وقت میں طیاروں کا فضاء میں نکلنا اس بات کا اشارہ تھا کہ صہیونی درندے کسی خاص ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے نکلے ہیں۔

الشیخ احمد یاسین کے قومی اتحاد اور جہاد کے اصولوں پر قائم ہیں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے جماعت کے بانی الشیخ احمد یاسین شہید کی شہادت کی 15 ویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ جماعت اپنے بانی کے وضع کردہ اصولوں قومی اتحاد اور دشمن کے خلاف مسلح مزاحمت کے اصولوں پر قائم ہے۔

الشیخ احمد یاسین ’عالمی ایوارڈ‘ کا اعلان

فلسطینی ایوارڈ کمیٹی کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بانی رہ نما الشیخ احمد یاسین شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے سنہ 2018ء 2019ء کے لیے عالمی ایوارڈ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

الشیخ احمد یاسین نابغہ روز گار اور ایک عہد ساز شخصیت!

فلسطینی قوم کے روحانی پیشوا اور تحریک آزادی فلسطین کی عہد ساز شخصیت الشیخ حمد یاسین [شہید] کی شہادت کو22 مارچ 2018ء کو 14 سال گذر گئے۔

’الشیخ احمد یاسین نے نو سال قید تنہائی میں کیسے گذارے؟

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بانی اور فلسطینی قوم کے روحانی پیشوا الشیخ احمد یاسین کو ہم سے جدا ہوئے 13 سال ہوچکے ہیں۔ 22 مارچ 2017ء کو ان کی تیرہویں برسی منائی گئی۔