مسجد اقصٰی کی بے حرمتی اسرائیل کا اعلان جنگ ہےاتوار-15-جنوری-2023مفتی اعظم اومان شیخ احمد الخلیلی نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی اور مسجد اقصیٰ کا تحفظ تمام مسلمانوں پر قرض ہے۔ اس قرض کو ادا کرنے کے لیے مسلمان قوم کو اپنی ذمہ داریاں نبھانی چاہییں۔