شنبه 16/نوامبر/2024

شہید

گیارہ سال قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی چل بسا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں سنہ 2005ء میں صہیونی فوج کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا فلسطینی گیارہ سال موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کےبعد چل بسا۔

حماس رہ نما کی شہادت کےپانچ ماہ بعد بیوہ کے ہاں بچے کی پیدائش

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 27 جولائی 2016ء کو شہید ہونے والے فلسطینی مجاھد کمانڈر کی شہادت کے پانچ ماہ بعد انہیں اللہ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔

حماس کے ڈرون خالق’الزواری‘ کو کیسے شہید کیا گیا:اسرائیلی اخبار

حال ہی میں تیونس کے شہر صفاقس میں سابق فلائیٹ انجینیر کی مبینہ طور پر اسرائیل کے خفیہ ادارے ’موساد‘ کے ایجنٹوں کے قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے سابق فلائیٹ انجینیر اور اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس‘ کے ڈرون طیاروں کے منصوبہ ساز کی شہادت کو اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بھی غیر معمولی کوریج دی ہے۔

اسرائیلی فوج کی دہشت گردی، غزہ میں فلسطینی شہید، تین زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی پرامن فلسطینی مظاہرین پر وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور تین زخمی ہوگئے۔

شہید فلسطینی کی دستاویزات 24 سال بعد اس کے اہل خانہ کے حوالے

اسرائیلی فوج نے ایک شہید فلسطینی کی دستاویزات اس کی شہادت کے 24 سال کے بعد اس کے اہل خانہ کے حوالے کیے ہیں۔

قابض صہیونی فوج کی منظم دہشت گردی،15 سالہ فلسطینی بچہ شہید

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہر الخلیل میں بیت امر کے مقام پر ایک نہتے فلسطینی لڑکے کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

فدائی حملے کا الزام، اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی شہید کر دی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں زعترہ چیک پوسٹ کے قریب اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

اسرائیلی دہشت گردی، ستمبر میں 13 فلسطینی شہید،170 زخمی ہوئے

فلسطین میں ایک تھینک ٹینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر 2016ء کے دوران قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف ریاست دہشت گردی کا سلسلہ جاری رہا۔ گذشتہ ماہ اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں 13 فلسطینی شہید اور 170 زخمی ہوئے جبکہ سیکڑوں افراد کو حراست میں لیا گیا۔

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی، مزید دو فلسطینی شہری شہید

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں آج جمعہ کے روز مزید دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

شہید فلسطینی کی تدفین، ہزاروں افراد کا صہیونی دہشت گردی کے خلاف احتجاج

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں البریج کیمپ میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک فلسطینی بچے کی شہادت کے خلاف پورے علاقے میں سخت غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔