
‘اسرائیلی فوج نے نور شقیر کو شہید کرنے کے لیے جعلی کہانی تیار کی تھی’
بدھ-2-دسمبر-2020
اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے 'بتسلیم' کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں اسرائیلی فوج پر ایک فلسطینی کوایک ماہ قبل بے گناہ ہونے کے باوجود بے رحمی کے ساتھ شہید کر دیا تھا۔