
اسرائیلی فوج کا بیت المقدس میں شہید فلسطینی کے گھر پر دھاوا
منگل-17-جولائی-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں سوموار کے روز ایک کارروائی کے دوران شہید فلسطینی معتز حجازی کے گھر پر دھاوا بولا اور گھر میں موجود قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کے ساتھ لوٹ مار کی۔