
فلسطینی صحافی بیٹی کی پیدائش کے چند گھنٹے کے بعد اسرائیلی بمباری میں شہید
جمعرات-8-مئی-2025
غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے کی جانے والی وحشیانہ بمباری میں گذشتہ روز ایک صحافی بھی شہید ہوا۔ شہید ہونے والے صحافی کی اہلیہ نے اس کی شہادت سے چند گھنٹے قبل ہی ایک ننھی بچی کو جنم دیا تھا۔ کل بدھ ایک خونی دن گذرا جب قابض صہیونی فوج […]