غزہ میں پراسرا دھماکے کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہیدمنگل-24-اپریل-2018فلسطینی وزارت صحت کے ایک اعلان کے مطابق غزہ پٹی کے شمال میں واقع قصبے بیت لاہیا میں ایک دھماکے کے نتیجے میں ایک 55 سالہ فلسطینی کسان محمد نمر المقادمہ شہید ہوگیا۔