
فلسطینی نوجوان کی شہادت کے خلاف القدس میں احتجاجی مظاہرے
ہفتہ-29-جون-2019
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان کی اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے شہادت کے خلاف شہر میں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرے اور جلوس نکالے۔ دوسری طرف قابض فوج نے فلسطینی مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔