بزدل صہیونیوں نے سات ماہ کی ننھی "جوان”سے اس کے والد کو چھین لیاہفتہ-6-اپریل-2019فلسطین میں آئے روز صہیونی فوج اور یہودی آباد کاروں کی منظم ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں فلسطینیوں کی شہادتوں کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔