غرب اردن: اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہری شہید کر دیامنگل-10-جنوری-2017فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں الفارعہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک نہتے فلسطینی کو گولیاں مار دیں جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام