
اسرائیلی عدالت نے شہید فادی ابوشخیدم کا مکان مسمار کرنے کی توثیق کر دی
جمعرات-20-جنوری-2022
قابض اسرائیلی ریاست کی نام نہاد سپریم کورٹ نے مزاحمت کار کمانڈر شہید فادی ابو شخیدم کے اہل خانہ کی جانب سے القدس کے شمال مشرق میں واقع شعفاط پناہ گزین کیمپ میں ان کے گھر کو منہدم کرنے کے فیصلے کے خلاف جمع کرائی گئی اپیل کو مسترد کر دی ہے۔