شنبه 16/نوامبر/2024

شہید عمر ابو لیلیٰ

شہید کے مکان کی مسماری، غاصب صہیونیوں کا پتھروں سے انتقام

دو روز قبل قابض صہیونی فوج کی بھاری نفری نے دریائےاردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں 19 سالہ شہید عمر ابو لیلیٰ کے مکان کا گھیرائو کیا اور مکان میں بارود نصب کرنے کے بعد اسے ملبے کا ڈھیر بنا دیا۔

مکان مسماری کے لیے صہیونی فوج کا شہید کےگھر پر دھاوا

قابض صہیونی فوج نے شہید فلسطینی عمر ابو لیلیٰ کے غرب اردن میں‌ موجود مکان کی مسماری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مارا۔

شہید فلسطینی کا مکان مسمار کرنے کا اسرائیلی فیصلہ

قابض اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی عمر ابو لیلیٰ کا مکان مسمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عبرانی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ میجر جنرل ندائو بادان نے مغربی سلفیت کے علاقے الزاویہ کے رہائشی شہید عمرابو لیلیٰ کا مکان مسمار کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

عمر مختار سے عمر ابو لیلیٰ تک، جہاد استقامت کی ناقابل فراموش داستان!

'ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ فتح ونصرت حاصل کریں گے یا جام شہادت نوش کرلیں گے'۔ یہ الفاظ 19 سالہ فلسطینی عمر ابو لیلیٰ شہید کے شہادت سے چند لمحات قبل کے ہیں جو انہوں‌ نے صہیونی دشمن کا آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کرتے ہوئے شہادت کا رتبہ حاصل کرنے سے قبل کہے۔

بدران کا عمر ابو لیلیٰ کے خاندان کو فون، شہید کی بہادری پر خراج عقیدت

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کی سیاسی بیورو کے رکن حسام بدران نے شہید عمر ابو لیلیٰ کے خاندان کو ٹیلی فون کیا۔ انھوں نے تحریک کی جانب سے شہید کی بہادری کو سراہا۔

لبنانی اسپیکر کا شہید فلسطینی عمر کی بہادری کو شاندار خراج عقیدت پیش

لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے گذشتہ اتوار کوغرب اردن کے شمالی شہر سلفیت میں فدائی حملہ کرکے تین صہیونیوں کو جھنم واصل کرنے والے 19 سالہ نوجوان عمر ابو لیلیٰ کی جرات اور بہادری کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے

اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید تین فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔