
حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کر دیا
پیر-12-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز نے پیر کی شام 6 بج کر 30 منٹ پر قابض اسرائیل کے اُس فوجی کو رہا کر دیا جو دوہری (امریکی و اسرائیلی) شہریت رکھتا ہے۔ حماس کی قید سے رہائی پانے والے قیدی کا نام عیدان […]