پانی فروش عبداللہ ابو طالب کو کس جرم میں شہید کیا گیا؟جمعہ-8-فروری-2019حال ہی میں قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک چیک پوسٹ پر 20 سالہ فلسطینی نوجوان عبداللہ ابو طالب کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔