اسرائیلی عدالت نے فلسطینی خاتون کا قاتل یہودی آباد کار رہا کر دیابدھ-15-مئی-2019قابض صہیونی ریاست کی عدالت نے فلسطینی خاتون عائشہ الرابی کے قاتل یہودی دہشت گرد کو رہا کرنے کے بعد اسے گھر پر نظر بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔