ڈیڑھ ماہ قبل اسرائیلی فوجیوں کی گولی لگنے سے زخمی فلسطینی بچہ شہیداتوار-16-ستمبر-2018فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ڈیڑھ ماہ قبل ایک ریلی میں شرکت کے دوران اسرائیلی فوج کی گولیاں لگنے سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔