
غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی بمباری میں صحافی نورالدین عبدہ شہید
بدھ-7-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی افواج کی جانب سے بدھ کی صبح غزہ کے مشرقی علاقے التفاح میں واقع مدرسہ الکرامہ پر کی گئی بمباری کے دوران صحافی نورالدین مطر عبدہ شہید ہو گئے۔ وہ اس وقت میدانِ عمل میں موجود تھے اور اسرائیلی درندگی کی کوریج کر رہے تھے۔ مقامی ذرائع کے […]