
فلسطین کاز تمام آزادی پسند انسانوں کی مشترکہ کاز ہے: حماس
پیر-21-نومبر-2022
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے شہید شیخ عزالدین القسام کے یوم شہادت پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پورے فلسطین میں 20 نومبر کو شیخ القسام کا یوم شہادت منایا گیا اور آزادی فلسطین کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔