اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی کا جسد خاکی جبرا دفن کرا دیاجمعہ-14-فروری-2020اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی کا جسد خاکی اس کے اہل خانہ کے حوالے کیا مگر ساتھ ہی یہ شرط رکھی کہ شہید کو خفیہ طور پر دفن کیا جائے گا۔