
اسرائیلی بمباری میں غزہ میں بچوں کی شہادتیں، ‘اونروا’ کی شدید مذمت
ہفتہ-16-نومبر-2019
اقوام متحدہ کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود اور ریلیف کے لیے قائم تنظیم'اونروا' نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔