شہید فلسطینی کا جسد خاکی چیر پھاڑ کے بعد ورثاء کے حوالےہفتہ-29-دسمبر-2018قابض صہیونی فوج نے دو ماہ قبل شہید کرنے کے لیے تحویل میں لیے ایک فلسطینی شہید کا جسد خاکی گذشتہ روز اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔