اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف غرب اردن میں سوگ اور ہڑتالجمعرات-21-مارچ-2019قابض صہیونی فوج کی جانب سے غرب اردن میں چوبیس گھنٹوں میں 4 فلسطینیوں کو شہید کیے جانے کے خلاف علاقے میں سوگ اور مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔