تین روز قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی لڑکا شہیدپیر-6-اگست-2018فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے احتجاجی ریلی پراسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔