اسرائیلی دہشت گردی میں شہید فلسطینی سپرد خاکہفتہ-11-جولائی-2020قابض صہیونی فوج کی فائرنگ سے گذشتہ روز شہید ہونے والے فلسطینی ابراہیم مصطفیٰ ابو یعقوب کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام