
شہید فلسطینی کے مکان کا بقیہ حصہ بھی مسمار کرنے کا حکم
منگل-4-دسمبر-2018
اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینی شہری عبدالمنعم ابو حمید کے اہل خانہ کا مکان مسمار کرنے سے روکنے کے لیے اسرائیلی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی درخواست مسترد کردی ہے۔