
بدھ کو قلندیا چیک پوسٹ پر شہید کی گئی فلسطینی خاتون کی شناخت
پیر-23-ستمبر-2019
فلسطینی وزارت صحت کے حکام نے کہا ہے کہ گذشتہ بدھ کو مقبوضہ بیت المقدس میں قلندیا چیک پوسٹ پر قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بغیر کسی جرم کے شہید کی گئی فلسطینی خاتون کی شناخت کر لی گئی ہے۔