پنج شنبه 01/می/2025

شہیدوں کا جنازہ

فلسطینی قیدی کی شہادت کے بعد اسیران کا سوگ کا اعلان

قابض اسرائیلی ریاست کی جیل میں ایک فلسطینی قیدی احمد ابو علی کی شہادت کے واقعے کے بعد قیدیوں نے سوگ کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف قیدیوں نے فلسطینی قیدی کی شہادت کے بعد بہ طور احتجاج تین دن تک کھانے کا بائیکاٹ کردیا ہے۔

جنین میں شہید محمد بدرانہ کی نماز جنازہ میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت

فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے نوجوان محمد توفیق بدرانہ کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد انہیں سپرد خاک کردیا گیا۔ چھبیس سالہ بدرانہ کی نماز جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تین فلسطینی شہداء شہادت کے ایک ماہ کےبعد غرب اردن میں سپرد خاک

قابض صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں کئی ہفتے قبل شہید ہونے والے تین فلسطینی شہریوں کو گذشتہ روز دریائے اردن کے مغربی کنارے میں ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔