ستمبر میں مسجد اقصیٰ اور القدس شہر سے58 فلسطینیوں کی شہر بدریمنگل-3-اکتوبر-2023اسرائیلی حکومت کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ سے القدس کے باشندوں کی ظالمانہ بے دخلی کا سلسلہ جاری ہے۔
اسرائیل القدس کے تین لاکھ فلسطینی باشندوں کو شہر بدر کرنے کے لیے سرگرمپیر-7-نومبر-2016فلسطین میں انسانی حقوق کے میدان میں کام کرنے والے نصف درجن گروپوں نے متفقہ طور پر صہیونی ریاست کو بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے اور ان سے زبردستی شہر خالی کرانے کا مرتکب قرار دیا ہے۔