اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد بیت المقدس کے چار شہری گھروں پر نظر بندجمعرات-10-نومبر-2016اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت کی طرف سے رہا کیے گئے بیت المقدس کے چار باشندوں کو ان کے گھروں میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام