غرب اردن میں شہید فلسطینی سپرد خاک، جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت
بدھ-26-مئی-2021
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینی کو گذشتہ روزاس کے آبائی علاقے رام اللہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔
بدھ-26-مئی-2021
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینی کو گذشتہ روزاس کے آبائی علاقے رام اللہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔
منگل-18-مئی-2021
فلسطینی وزارت صحت نےایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ 10 روز میں اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف جاری ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 222 فلسطینی شہید اور 6 ہزار 39 شہری زخمی ہوچکے ہیں۔ شہدا میں غرہ کی پٹی کے زیادہ شہری شامل ہیں جب کہ غرب اردن اور القدس میں بھی فلسطینیوں کی شہادتیں ہوئی ہیں۔
جمعہ-14-مئی-2021
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملوں کا آج چھٹا روز ہے اور اب تک اسرائیلی دہشت گردی میں 136 فلسطینی شہید اور 1000 زخمی ہوچکے ہیں۔
اتوار-19-جنوری-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح کے مشرق میں دو الگ الگ بم دھماکوں کے نتیجے میں کم سے کم ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکے اسرائیلی فوج کی طرف سے نصب کردہ بم کے پھٹنے سے ہوئے ہیں۔ غزہ میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 36 سالہ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بدھ-28-اگست-2019
قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کو علی الصباح غزہ پر فلسطینی پولیس چوکیوں پر وحشیانہ بم باری کی جس کے نتیجے میں کم سےکم تین فلسطینی شہید اور تین زخمی ہوگئے۔
اتوار-23-دسمبر-2018
اسرائیلی فوج کی روز مرہ کی بنیاد پر جاری ریاستی دہشت گردی کے دوران قابض فوج نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران پانچ فلسطینی شہید کردیے۔ دوسری جانب فلسطینیوں کے ساتھ تصادم میں تین اسرائیلی بھی زخمی ہوئے۔ جب کہ 104 مقامات پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
جمعہ-20-جولائی-2018
فلسطین میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 30 مارچ 2018ء سے غزہ کی پٹی میں جاری تحریک حق واپسی کے شہداء کی تعداد 142 ہوگئی ہے۔ ان میں کئی فلسطینی شہداء بھی شامل ہیں جن کے جسد خاکی اسرائیلی فوج نے قبضے میں لے رکھے ہیں۔
پیر-2-جولائی-2018
فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈپٹی اسپیکر اور اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سرکردہ سیاسی رہ نما ڈاکٹر احمد بحر نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے شہداء کی قربانیوں اور وطن عزیز کے لیے گرائے گئے خون کے ساتھ بد عہدی نہیں کرے گی۔
بدھ-16-مئی-2018
علاقے
بدھ-2-مئی-2018
اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی رابطہ کار کو بتایا گیا ہے کہ فوج نےدو روز قبل غزہ کی سرحد پرتین فلسطینیوں کو شہید کرنے کےبعد ان کی لاشیں قبضے میں لے لی ہیں۔