
شہید فلسطینی لڑکے کا جسد خاکی تین ماہ بعد ورثاء کے حوالے
ہفتہ-22-اپریل-2017
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ فلسطینی شہید کا جسد خاکی تین ہفتوں کےبعد اس کے ورثاء کے حوالے کردیا ہے۔
ہفتہ-22-اپریل-2017
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ فلسطینی شہید کا جسد خاکی تین ہفتوں کےبعد اس کے ورثاء کے حوالے کردیا ہے۔
جمعرات-23-مارچ-2017
فلسطینی شہداء کے جسد خاکی روکے جانے کے خلاف فلسطینی شہریوں نے ایک بار پھر احتجاج شروع کیا ہے۔ گذشتہ روز غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں شہداء کےجسد خاکی روکے جانے کے خلاف فلسطینی شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں شریک فلسطینیوں نے اسرائیلی فوج کی تحویل میں موجود شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ شہداء کو اسلامی طریقے سے سپرد خاک کیا جاسکے۔
ہفتہ-1-اکتوبر-2016
صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید کیے گئے فلسطینیوں کے جسد خاکی ان کے ورثاء کو نہ دینے اور شہداء کی تدفین روکنے کی سازشوں پر فلسطینی عوام سراپا احتجاج ہیں۔
منگل-14-جون-2016
اسرائیلی حکام نے تحویل میں لیے گئے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کرنے کے لیے مشروط یقین دہانی کرائی ہے تاہم جسد خاکی کی واپسی کے لیے کوئی تاریخ مقرر نہیں کی گئی ہے۔