جنوری 2017ء 8 فلسطینی شہداء کے ساتھ اختتام پذیربدھ-1-فروری-2017فلسطین میں اسرائیلی فوج کی نہتے فلسطینیوں کے خلاف جاری ریاستی دہشت گردی کے دوران جنوری 2017ء میں بھی جاری رہی۔ اس دوران قابض فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں مزید 8 فلسطینی شہید ہو گئے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام