’یہ پھول کی پتیاں میری شہادت کے روز کام آئیں گی‘ہفتہ-11-نومبر-2017فلسطینی عوام کی جرات و بہادری اور قابض صہیونی دشمن کے سامنے پوری قوت کے ساتھ ڈٹ جانے کی زندہ مثالیں جا بہ جا پھیلی ہوئی ہیں۔
غزہ میں شہری کی شہادت، شہداء انتفاضہ کی تعداد 319 ہو گئیبدھ-7-جون-2017فلسطینی تھنک ٹینک ’القدس اسٹڈی سینٹر‘ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں اسرائیلی دہشت گردی میں ایک فلسطینی شہری کی شہادت کے بعد شہداء انتفاضہ کی تعداد 319 ہوگئی ہے۔