جمعه 15/نوامبر/2024

شہداء

شہداء آزادی اور حق واپسی کے راستے پر روشنی کی مشعل ہیں:حماس

شہداء کے خون کے ساتھ ایفائے عہد کرتے ہوئے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے باور کرایا ہے کہ ہمارے ملک اور مقدسات پر اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ تسلط کےخاتمے تک جامع مزاحمت جاری رکھی جائے گی۔ حماس کا کہنا ہےکہ شہدائے فلسطین آزادی اور حق واپسی کے راستے پر روشنی کا مینار بنے رہیں گے۔

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کی مشرقی میونسپلٹی سلواد میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان محمد عبدللہ حماد ہفتے کی صبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

چھ ماہ میں یہودی آباد کاروں کے حملوں میں تین فلسطینی شہید ہوئے

مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے خلاف غاصب یہودی آباد کاروں کے جرائم میں اس سال 2022ء کی پہلی ششماہی کے دوران اسرائیلی قابض حکومت اور اس کے سیکیورٹی اور عسکری اداروں کی حمایت سے اضافہ دیکھنے میں آیا۔

چار سال میں اسرائیلی فوج نے 68 فلسطینی شہدا کے جسد خاکی قبضے میں لیے

اسرائیل کے عبرانی اخبار'معاریو' نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اپریل 2016ء سے اب تک صہیونی فوج نے 68 فلسطینی شہدا کے جسد خاکی قبضے میں‌لیے۔ اسرائیلی فوج نے انسانی حقوق کے اداروں کے مطالبات اور شہدا کے اہل خانہ کی طرف سے بار بارآواز اٹھانے کے باوجود درجنوں شہدا کو اب بھی تحویل میں رکھا ہوا ہے اور ان کے خاندانوں کو نفسیاتی اذیت پہنچائی جا رہی ہے۔

فلسطینی اتھارٹی شہدا واسیران کی مالی کفالت بند کرنے کو تیار

امریکی اخبار'نیویارک ٹائمز' نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے نئی امریکی انتظامیہ، نو منتخب صدر جو بائیڈن اور اسرائیل کی خوشنودی کی خاطر فلسطینی شہدا اور قیدیوں کے اہل خانہ کی مالی کفالت ختم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا گیا

فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں گذشتہ کچھ عرصے سے فلسطینی باشندوں کے قتل کی ایک منظم مہم جاری ہے۔ اس مکروہ قاتلانہ مہم کے دوران گذشتہ روز مزید ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا گیا۔

غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری، شہداء کی تعداد 32 ہوگئی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست کی طرف سے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جمعرات کے روز قابض فوج کی جارحیت کے نتیجے میں مزید چھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے جب کی منگل کی صبح سے جاری اس وحشیانہ کارروائی میں اب تک 32 فلسطینی شہید اور ایک سو کے قریب زخمی ہوگئے یں۔

فلسطینیوں پر مسلط کی گئی نسل پرستانہ صہیونی معاشی جنگ!

حال ہی میں اسرائیلی حکومت نے فلسطینی اتھارٹی کو واجب الاداء ٹیکسوں کی بھاری رقم کی ادائیگی روکنے کا فیصلہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ رقم اسرائیل کے خلاف لڑتے ہوئے مارے جانے والے فلسطینیوں کے خاندانوں اور اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے اہل و عیال کی کفالت پر خرچ کی جاتی ہے۔

سال 2018ء میں صہیونی زندانوں میں شہید ہونے والے فلسطینی!

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹس کے مطابق 2018ء کے دوران اسرائیلی زندانوں میں‌پابند سلاسل 5 فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد صہیونی زندانوں میں شہید ہونے والے فلسطینیں کی تعداد 217 تک جا پہنچی ہے۔

سال 2018ء میں اسرائیلی حملوں میں 295 فلسطینی شہید، 29 ہزار زخمی

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے'اوچا' کی طرف سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ‌ میں بتایا ہے کہ رواں سال کے دوران اسرائیلی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 295 فلسطینی شہری شہید اور 20 ہزار زخمی ہوئے۔