فلسطینی شہداء کے جسد خاکی کی واپسی روکنے کا صہیونی قانون منظور
منگل-23-جنوری-2018
اسرائیلی کابینہ نے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی قبضے میں رکھنے اور ان کی واپسی روکنے کے لیے ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے۔
منگل-23-جنوری-2018
اسرائیلی کابینہ نے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی قبضے میں رکھنے اور ان کی واپسی روکنے کے لیے ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے۔
پیر-1-جنوری-2018
فلسطینی محکمہ امور اسیران نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں عدالت سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ فوج کی تحویل میں موجود فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کو واپس کرنے کے اپنے سابقہ فیصلے پر نظرثانی کرے۔
منگل-19-دسمبر-2017
اسرائیلی حکومت نے قبضے میں لیے گئے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کو واپس کرنے کے لیے ایک نیا قانون تیار کرنا شروع کیا ہے۔