پنج شنبه 01/می/2025

شہداء کے لاشے

دو فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ایک ماہ بعد ورثاء کے حوالے

قابض صہیونی فوج نے دو فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ایک ماہ کے بعد ان کے ورثاء کے حوالے کیے گئے ہیں۔

شہداء کے جسد‌ خاکی مانگنے والے فلسطینیوں پر صہیونی فوج پل پڑی، 5 زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کے مقام پر شہداء کے جسد خاکی واپسی کا مطالبہ کرنے والے فلسطینیوں پر صہیونی فوج نے آنسوگیس اور دھاتی گولیوں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی ہوگئے۔

شہید فلسطینی بچی کا جسد خاکی ایک ماہ بعد اس کے ورثاء کے حوالے

اسرائیلی فوج کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کے دوران شہید کی گئی 16 سال فلسطینی بچی سماح زھیر مبارک کا جسد خاکی گذشتہ روز رام اللہ میں اس کے ورثاء کے حوالے کیا گیا۔

دو فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے

اسرائیلی حکام نے دو فلسطینی شہداء کے جسد خاکی قبضے میں رکھنے کے کچھ عرصے بعد گزشتہ روز انہیں ان کے ورثاء کےحوالے کردیا۔ ایک شہید کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس اوردوسرے کا غرب اردن کے شہر الخلیل سے ہے۔

اسرائیلی پولیس نے شہید فلسطینی کا جسد خاکی ورثاء کے حوالے کر دیا

اسرائیلی پولیس نے شہید کیے گئے فلسطینی نوجوان کا جسد خاکی نام نہاد پوسٹ مارٹم کی آڑ میں چیر پھاڑ کرنے کے بعد اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔

شہید فلسطینی کا جسد خاکی ڈیڑھ ماہ بعد ورثاء کے حوالے

قابض صہیونی فوج نے ڈیڑھ ماہ قبل شہید کیے گئے ایک فلسطینی کا جسد خاکی اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔

شہید فلسطینی کا جسد خاکی چیر پھاڑ کے بعد ورثاء کے حوالے

قابض صہیونی فوج نے دو ماہ قبل شہید کرنے کے لیے تحویل میں لیے ایک فلسطینی شہید کا جسد خاکی گذشتہ روز اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔

‘فلسطینی شہداء کے جسد خاکی روکنا صہیونی ریاست کا جنگی جرم ہے’

فلسطینی شہداء کے ورثاء نے اپنے شہید اقارب کو صہیونی حکام کی تحویل میں رکھنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے جنگی جرم قرار دیا ہے۔

شہید فلسطینی نوجوان کا جسد خاکی 50 دن بعد ورثاء کے حوالے

اسرائیلی حکام نے ایک شہید فلسطینی نو جوان کا جسد خاکی کل جمعہ کے روز شہادت کے 50 دن کے بعد اس کے ورثاء کے حوالے کیا۔

اگست میں 19 فلسطینی صہیونی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے

تنظیم آزادی فلسطین کے زیرانتظام عبداللہ الحورانی اسٹڈی سیںٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگست 2018ء کے دوران غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں چار بچوں سمیت 19 فلسطینی شہید ہوئے۔