
محمد شاھین سعادت کی زندگی ، شہادت کی موت !
جمعرات-14-مارچ-2019
فلسطین کی آزادی کے لیےاپنی جانیں قربان کرنے والے ہرشہید کی اپنی ایک داستان ہے۔ ان میں23 سالہ شہید محمد جمیل قزق آل شاھین کی زندگی اور شہادت کی اپنی ایک الگ کہانی ہے۔۔ اس کی عمر صرف دو سال تھی جب اس کےوالد اچانک انتقال کرگئے۔ اس طرح اس نے یتیمی کی زندگی بسر کی اور 23 سال کو پہنچا تو صہیونی فوج کی ایک قاتل گولی نے اس کی جان بھی لے لی۔ اس طرح اس نے یتیمی کی زندگی بسر کی اور شہادت کی موت سےسرفراز ہوا۔