اسرائیل بمباری سے غزہ میں اب تک 39175 فلسطینی شہید
جمعہ-26-جولائی-2024
غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان جنگ کے نو ماہ سے زیادہ عرصے میں کم از کم 39175 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
جمعہ-26-جولائی-2024
غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان جنگ کے نو ماہ سے زیادہ عرصے میں کم از کم 39175 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
جمعہ-25-نومبر-2022
قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران تین فلسطینیوں کی شہادت کے سلسلے میں جمعرات کے روز نابلس میں احتجاجاً ہڑتال کی گئی۔ اس دوران نابلس مینںمارکیٹیں، بازار ، کاروبار ، تعلیمی ادارے اور دفاتر وغیرہ بند رکھے گئے۔
بدھ-31-جولائی-2019
فلسطین میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ایک ادارے کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 12 بچوں اور 4 خواتین سمیت 54 فلسطینی شہید ہوگئے۔
ہفتہ-4-مئی-2019
فلسطین میں سرکاری طور پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اپریل 2019ء کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے دوران چھ فلسطینی شہید ہوئے۔ شہدا میں دو بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہے۔
جمعرات-9-اگست-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں جمعرات کو علی الصباح شیرخوار بچی اور اس کی ماں سمیت تین فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب فلسطینی مزاحمت کاروں نے صہیونی فوج کی بلا اشتعال بمباری پر راکٹ حملوں سے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔
جمعہ-20-جولائی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی جنوبی سرحد پر اسرائیلی فوج کی طرف سے داغے گئے ایک میزائل کے نتیجے میں کم سے کم ایک فلسطینی شہری شہید اور تین زخمی ہوگئے۔