جمعه 15/نوامبر/2024

شہادت

اظہار یکجہتی فلسطین کرنے والوں پر گولیاں برسانامجرمانہ اسرائیلی پالیسی

گذشتہ دو دہائیوں کے دوران بین الاقوامی برادری کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے لیے یکجہتی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جب کہ اسرائیل کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بھی بڑھتی جارہی ہیں۔ اسرائیل فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع کے لیے کھڑی ہونی والی آوازوں کو تشدد سے دباتا ہے اور فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے والوں کو نشانہ بنانے، حتی کہ، قتل کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتا۔

ایک ماہ قبل نابلس قتل عام میں زخمی فلسطینی نوجوان دم توڑ گیا

شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے نابلس میں ایک ماہ قبل صیہونی قابض افواج کی گولی لگنے سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان آج منگل کی صبح اسپتال میں دم توڑ گیا۔

قابض اسرائیلی فورسز کی کارروائیاں تیز ، ایک فلسطینی شہید

اسرائیلی قابض فورسز نے وسیع پیمانے پر کارروائیاں تیز کر کے کئی جگہوں پر فائرنگ اور شیلنگ کی ہے۔

فلسطینی شہیدوں کے خون کا بدلہ لیے بغیر فلسطینی چین سے نہیں بیٹھیں گے

فلسطینیوں کی مزاحمتی تحریک حماس 18 سالہ شہید مصعب نافل کا سوگ منایا ہے اور کہا ہے کہ شہیدوں کا خون فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کا باعث بنے گا۔ یہ خون اسرائیلیوں کہ ہمیشہ ستاتا رہے گا۔

حباس ریان نے ہیروآنہ شہادت قبول کی

حماس نے اسرائیلی قابض فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہونےوالے حباس ریان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فوجی چوکی سے اپنی گاڑی ٹکرا دینے کی ان کی کوشش کو بہادرانہ قرار دیا ہے۔

3 نوجوانوں کی شہادت، بڑے عوامی احتجاج کا اعلان

مغربی کنارے میں فلسطینیوں نے اسرائیلی مسلح سپاہ کے ہاتھوں 3 نوجوانوں کی شہادت کے خلاف ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔

’80 سالہ فلسطینی کو غنڈے اسرائیلی فوجیوں نے بے دردی سے قتل کیا‘

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بے دردی کے ساتھ شہید کیے گئے 80 سالہ فلسطینی عمر اسعد کی شہادت کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔

اسلامی جہاد: شقاقی کی شہادت نے عسکری صلاحیتوں کو بڑھانے پرمجبورکیا

اسلامی جہاد تحریک نے اس بات کی تصدیق کی کہ جماعت کے بانی فتحی الشقاقی کی قاتلانہ حملے میں شہادت کے واقعے نے جماعت کو اپنی عسکری صلاحیتوں فروغ دینے پرمجبور کیا۔

اسلامی جہاد کا اپنے تین شہید کمانڈروں کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان

اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں جماعت کے تین رہ نما شہید ہوگئے ہیں۔ اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ وہ اپنے رہ نمائوں کی شہادت کا بدلہ لے کررہے گی۔

ایک فلسطینی قیدی کی شہادت، 56 مقامات پر اسرائیل کے خلاف مزاحمت

فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف فلسطینی شہریوں کی طرف سے مزاحمتی کوششیں بھی جاری ہیں۔ گذشتہ ہفتے اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری پراسرار حالت میں جام شہادت نوش کرگیا۔ شہید کے اہل خانہ اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے فلسطینی کی دوران حراست موت کی ذمہ داری اسرائیل پرعاید کی ہے۔